کال گرل
معنی
١ - وہ فاحشہ جو ٹیلیفون کے ذریعہ ملنا منظور کرے یا بلائی جائے، کسبی، پیشہ کرنے والی لڑکی۔ "بھارتی نژاد کال گرل پامیلا سنگھ نے کہا ہے کہ وہ . پاکستان کا دورہ کریں گی۔" ( ١٩٩٢ء، جنگ، کراچی، ١٦ فروری، ١ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'کال' کے بعد انگریزی اسم 'گرل' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٩٢ء کو "روزنامہ جنگ کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں